نہر کا ہڈ

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - وہ مقام جہاں سے نہر نکالی جاتی ہے یہاں عموماً دریا میں بند باندھ کر پانی روکتے ہیں اور پھر نہر کے دبانے سے وہ نہر میں چلا جاتا ہے۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - وہ مقام جہاں سے نہر نکالی جاتی ہے یہاں عموماً دریا میں بند باندھ کر پانی روکتے ہیں اور پھر نہر کے دبانے سے وہ نہر میں چلا جاتا ہے۔